افغانستان میں امن کے لیے نئی کوششیں

افغانستان میں امن قائم کرنے کے لیے بین الاقوامی برادری نے نئی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کے نمائندے نے کابل کا دورہ کیا اور مختلف فریقوں سے ملاقاتیں کیں۔

ذرائع کے مطابق امن مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے اور تمام فریق مذاکرات کی میز پر بیٹھنے کے لیے تیار ہیں۔

بین الاقوامی کردار

پاکستان، چین، روس اور امریکہ سمیت کئی ممالک افغانستان میں امن کے لیے کوشاں ہیں۔ ان ممالک نے افغان حکومت کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

علاقائی ممالک نے بھی افغانستان میں استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

شیئر کریں:

admin