امریکی وزیرِ دفاع کا دعویٰ: ایران اپنی کھوئی ہوئی جنگی صلاحیتیں دوبارہ حاصل نہیں کر سکتا

انھوں نے ایران کی فوجی قیادت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ’ہم آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔‘

ہیگسیتھ کے مطابق امریکہ اور ایران کی عسکری صلاحیتیں برابر نہیں ہیں اور یہ ’منصفانہ مقابلہ نہیں‘ ہے۔

انھوں نے کہا کہ امریکہ مسلسل مزید مضبوط ہو رہا ہے جبکہ ایران اپنے باقی ماندہ لانچرز اور میزائل تلاش کر رہا ہے اور انھیں دوبارہ بنانے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ دوبارہ تیار ہو رہی ہے۔

شیئر کریں:

mashaalcustom